اداروں کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش ناکام ہوئی اورآئندہ بھی ہوگی: بلاول

اداروں کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش ناکام ہوئی اورآئندہ بھی ہوگی: بلاول

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے رد عمل میں کہا کہ غیر آئینی اقدامات کیلئے اداروں کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش پہلے بھی ناکام ہوئی اور آئندہ بھی ہوگی۔

بلاول بھٹو نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ میں نے سنا کہ گھڑی چور نے پریس کانفرنس کی، کیا اس نے کے پی اور پنجاب کی اسمبلی تحلیل کردی؟ یقیناً ایسا نہیں کیا ہوگا۔