لاہور: میٹرک کے امتحانات یکم اپریل، انٹرمیڈیٹ کے 20 مئی سے شروع ہوں گے

لاہور: میٹرک کے امتحانات یکم اپریل، انٹرمیڈیٹ کے 20 مئی سے شروع ہوں گے

اس حوالے سے لاہور بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے داخلوں اور امتحانات کا حتمی شیڈول جاری کر دیا، میٹرک کیلئے امیدوار سنگل فیس کے ساتھ 18 جنوری تک داخلہ بھجوا سکیں گے۔

انٹرمیڈیٹ کیلئے امیدوار سنگل فیس کے ساتھ 7 فروری سے 7 مارچ تک داخلہ بھجوائیں گے، امتحانات کے شیڈول کا اعلان آئی بی سی سی کی منظوری سے کیا گیا ہے۔