آئی ٹین دھماکہ: ایس ایچ او سبزی منڈی کی مدعیت میں مقدمہ درج

آئی ٹین دھماکہ: ایس ایچ او سبزی منڈی کی مدعیت میں مقدمہ درج

ایف آئی آر کی کاپی دنیا نیوز نے حاصل کر لی، جس کے مطابق مقدمہ میں دہشت گردی، ایکسپلوزیو ایکٹ، قتل سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: سیکٹر آئی 10 میں خودکش دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید، 6 افراد زخمی

واضح رہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں خودکش دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار شہید اور 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوئے تھے جبکہ مبینہ حملہ آور بھی ہلاک ہوگیا تھا۔