سپریم کورٹ، ہائیکورٹ کے ججز کی تعزیت کیلئے لطیف آفریدی کے گھر آمد

سپریم کورٹ، ہائیکورٹ کے ججز کی تعزیت کیلئے لطیف آفریدی کے گھر آمد

یہ بھی پڑھیں: معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ، جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے لطیف آفریدی کے بیٹوں سے تعزیت کی ہے۔

علاوہ ازیں جسٹس جمال مندو خیل اور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشید نے بھی لطیف آفریدی کے بیٹوں کے ساتھ تعزیت کی ہے۔