سیاسی قوتیں ملک دشمن عناصر کے خلاف متحد ہو جائیں: وزیر اعظم شہباز شریف

سیاسی قوتیں ملک دشمن عناصر کے خلاف متحد ہو جائیں: وزیر اعظم شہباز شریف

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگرد انتہاپسندی کے خلاف ہماری کامیابیوں کو ناکام بنانا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور پولیس لائنز دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ سیاسی قوتوں کیلئے پیغام ہے کہ ملک دشمن عناصر کے خلاف متحد ہو جائیں، ہم اپنی سیاسی لڑائی بعد میں لڑ لیں گے۔