شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں ایک اور مقدمہ درج

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں ایک اور مقدمہ درج

بتایا گیا ہے کہ شیخ رشید کے خلاف مقدمہ مری میں تفتیشی افسر عاشق شاہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

مقدمہ غیرقانونی اسلحہ رکھنے سمیت پولیس اہلکاروں کو گالم گلوچ، کار سرکار میں مداخلت پر درج کیا گیا، مقدمہ 353، 186، 506/2 دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔