سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 124 کلو میٹر تھی۔

سوات مالاکنڈ، بٹ خیلہ اور گردونواح میں آنے والے زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔