پہلی انتخابی ریلی، پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا مشاورتی اجلاس طلب

پہلی انتخابی ریلی، پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا مشاورتی اجلاس طلب

پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران انتخابی ریلی کے روٹ اور حکمت عملی طے کی جائے گی۔

چیئرمین پاکستان تحریک اںصاف عمران خان کے خطاب اور استقبالیہ پوائنٹس پر مشاورت کی جائے گی، ریلی 2 بجے زمان پارک سے شروع ہو گی۔