جس ملک میں انصاف کے دو معیار ہوں وہاں فیصلے چند مخصوص لوگوں کے ہاتھوں میں ہوں گے، مریم نواز کا ٹوئٹ

جس ملک میں انصاف کے دو معیار ہوں وہاں فیصلے چند مخصوص لوگوں کے ہاتھوں میں ہوں گے، مریم نواز کا ٹوئٹ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایسے مخصوص لوگ جن کا واحد مقصد عمران کی سہولت کاری ہے، تو پھر یہی ہو گا۔

 چیف آرگنائز مسلم لیگ ن نے کہا کہ میں نے بہت خطرناک چیز کی نشاندہی کی تھی جس کی درستگی ضروری ہے۔