شیخ رشید عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے

شیخ رشید عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے

سربراہ عوامی مسلم لیگ  شیخ رشید اس وقت عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ میں موجود ہیں ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کے اکاؤنٹ سے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں  مسجدالحرام میں دعا مانگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔