عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں : وزیراعظم

عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں : وزیراعظم

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے پہلے امریکا پر حکومت گرانے کا الزام لگایا، اب عمران خان معاملات ٹھیک کرنےکیلئے آمادہ کررہے ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے جھوٹ،اقتدار کی ہوس نے خارجہ پالیسی کو خطرے میں ڈالا۔