وزیر اعظم کی زیر صدارت سیاسی صورت حال پر اہم اجلاس

وزیر اعظم کی زیر صدارت سیاسی صورت حال پر اہم اجلاس

اجلاس میں سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی، وزیر قانون اور حکومتی قانونی ٹیم بھی اجلاس میں شریک ہوئی۔

اجلاس میں موجودہ سیاسی صورت حال پر مشاورت کے علاوہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر بھی بات چیت کی گئی، اجلاس میں ہونے والے فیصلوں پر وزیر قانون پریس کانفرنس کریں گے۔