قومی اسمبلی اجلاس: نیب آرڈیننس 1999ء میں مزید ترمیم کا بل منظور

قومی اسمبلی اجلاس: نیب آرڈیننس 1999ء میں مزید ترمیم کا بل منظور

اجلاس کے آغاز پر قومی اسمبلی میں معمول کی کارروائی معطل کرنے کی تحریک پیش کی گئی جسے منظور کرلیا گیا، بعد میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نیب آرڈیننس 1999ء میں ترمیم کا بل 2023ء اسمبلی میں پیش کیا۔

نیب آرڈیننس 1999ء میں ترمیم کے بل کے علاوہ مجموعہ ضابطہ فوجداری 1908ء میں بھی مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا جسے منظور کر لیا گیا۔