کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نگران وزيراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ پوليس پرویزالٰہی کو گرفتار کرنے گئی لیکن چودھری شجاعت کے گھر پر دھاوا بول دیا، کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آپريشن کے دوران چودھری سالک حسین زخمی ہوگئے، مدینہ میں ہوں اور تمام تفصیلات حاصل کر رہا ہوں، قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔