ثاقب نثار نے قانون توڑا، ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے: نواز شریف

ثاقب نثار نے قانون توڑا، ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے: نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‏کوئی شک نہیں کہ ثاقب نثار کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، انہوں نے آئین کی خلاف ورزی کی اور قانون توڑا۔

نواز شریف نے کہا کہ ‏دوسرے جو بھی لوگ قانون توڑتے ہیں سیدھا جیل جاتے ہیں، ‏کل شوکت عزیز صدیقی نے ثاقب نثار کا نام لیا، ‏ثاقب نثار کس کس چیز کا دفاع کریں گے۔