اداروں کی تذلیل سے دشمن کو فائدہ پہنچانے والے عناصر کی مذمت کی جائے: محسن نقوی

اداروں کی تذلیل سے دشمن کو فائدہ پہنچانے والے عناصر کی مذمت کی جائے: محسن نقوی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی حیثیت سے ہماری اولین ذمہ داری ہے کہ ہم ان عناصر کی مذمت کریں جو پاکستان کے دشمنوں کو فائدہ پہنچا رہے ہیں۔

اپنے ٹوئٹ میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے مزید کہا ہے کہ میں یقین دلاتا ہوں کہ قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا اور مجرموں کا قانون کے مطابق احتساب کیا جائے گا۔