عمران خان نے چیف آف سٹاف شبلی فراز کو پولیس لائنز طلب کرلیا

عمران خان نے چیف آف سٹاف شبلی فراز کو پولیس لائنز طلب کرلیا

ذرائع کے مطابق سینیٹر شبلی فراز پولیس لائنز میں عمران خان کے انتظامی و سکیورٹی معاملات دیکھیں گے۔

پارٹی چیئرمین عمران خان کی ذاتی سکیورٹی گاڑیاں بھی پولیس لائنز پہنچا دی گئی ہیں۔