عمران خان کی لاہور میں درج 4 مقدمات کی حفاظتی درخواستوں پر اعتراضات دور

عمران خان کی لاہور میں درج 4 مقدمات کی حفاظتی درخواستوں پر اعتراضات دور

رجسٹرا کی جانب سے بیان حلفی اور اور وکالت نامے سے متعلق اعتراضات عائد کئے گئے تھے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔

عمران خان نے کمرہ عدالت میں درخواستوں پر دستخط کئے، کمرہ عدالت میں پولیس سٹاف اور اے ٹی ایس کمانڈروز نے عمران خان کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔