عمران خان کی ظل شاہ قتل کیس میں 10 روز کے لئے حفاظتی ضمانت منظور

عمران خان کی ظل شاہ قتل کیس میں 10 روز کے لئے حفاظتی ضمانت منظور

عدالت نے عمران خان کو 50 ہزار کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا، جسٹس طارق محمود جہانگیری نے حفاظتی ضمانت منظور کی۔

یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا

عمران خان کی 3 مزید مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر کچھ دیر بعد سماعت ہو گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ عمران خان کی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

عمران خان کی درخواستوں پر سماعت کرنے والے بینچ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس ارباب محمد طاہر شامل ہیں۔