فوج میں کسی نے استعفیٰ دیا نہ آرڈر ماننے سے انکار کیا، ترجمان پاک فوج

فوج میں کسی نے استعفیٰ دیا نہ آرڈر ماننے سے انکار کیا، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے اور رہے گی، فوج کو تقسیم کرنے کا خواب، خواب ہی رہے گا، اندرونی شرپسندوں اور بیرونی دشمنوں کے باوجود پاک فوج متحد ہے۔۔

ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف اور ان کے نیچے سینئر لیڈر شپ دل و جان سے جمہوریت کو سپورٹ کرتی ہے، ملک میں مارشل لاء کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، آرمی چیف جمہوریت پر مکمل یقین رکھتے ہیں۔