اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا مریدکے میں جلسہ منسوخ

اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا مریدکے میں جلسہ منسوخ

عمر آفتاب ڈھلوں کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی محاذ آرائی کے بجائے قانون کی پاسداری کرنے والی جماعت ہے۔

انہوں نے کہا کہ جلسہ منسوخی کے اعلان کے باوجود پولیس کنٹینروں کو اپنی تحویل میں لے رہی ہے، مریدکے۔شیخوپورہ ڈسٹرکٹ پولیس سے اضافی نفری بھی منگوا لی گئی ہے۔