سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ نے بھی تحریک انصاف سے کنارہ کشی اختیار کر لی

سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ نے بھی تحریک انصاف سے کنارہ کشی اختیار کر لی

ہشام انعام اللہ لکی مروت سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے، ہشام انعام اللہ گزشتہ دور حکومت میں صوبائی وزیر صحت تھے۔

سابق صوبائی وزیر خیبر پختونخوا نے 9 مئی کے واقعات کے بعد پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا، ہشام انعام اللہ صوبائی وزیر بہبود آبادی بھی رہے۔