آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں جی 20 اجلاس کیخلاف مذمتی قرار داد منظور

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں جی 20 اجلاس کیخلاف مذمتی قرار داد منظور

قرار داد اپوزیشن لیڈر چودھری لطیف اکبر نے پیش کی، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قرار داد متفقہ طور پر منظور کی گئی۔

قرار داد میں جی 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر چین ، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا شکریہ ادا کیا گیا۔