شاہ محمود قریشی اور مسرت چیمہ کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

شاہ محمود قریشی اور مسرت چیمہ کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شاہ محمود قریشی کی رہائی بیان حلفی سے مشروط کی تھی۔

شاہ محمود قریشی کے وکلاء کی جانب سے بیان حلفی جمع کرانے کے بعد ان اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تھا ۔ 

مزید برآں مسرت جمشید چیمہ کو بھی رہائی کے بعد پنجاب پولیس نےاڈیالہ جیل کےباہر سے دوبارہ گرفتارکرلیاہے۔