9 مئی واقعات میں مطلوب پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ نے گرفتاری دے دی

9 مئی واقعات میں مطلوب پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ نے گرفتاری دے دی

خدیجہ شاہ سی آئی اے اقبال ٹاؤن میں ایس ایس پی سی آئی اے ملک لیاقت کے سامنے پیش ہوئیں، ڈی ایس پی سی آئی اے محمد علی بٹ نے انہیں باقاعدہ گرفتار کر لیا۔

سی آئی اے پولیس نے خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب کو بھی گرفتار کر لیا، پولیس نے دونوں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔