حکومت کا ٹرانس جینڈر ایکٹ پر وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ چیلنج کرنے پر غور

حکومت کا ٹرانس جینڈر ایکٹ پر وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ چیلنج کرنے پر غور

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بعد اپیل دائر کرے گی۔

جے یو آئی نے قانون کے خلاف شرعی عدالت سے رجوع کیا تھا، مشاورت کا فیصلہ جے یو آئی کے مقدمہ میں فریق ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔