جیل میں قید خواتین پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کیلئے 2 رکنی کمیٹی تشکیل

جیل میں قید خواتین پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کیلئے 2 رکنی کمیٹی تشکیل

کمیٹی ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن پر مشتمل ہے، کمیٹی آج کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کرے گی اور جیل میں قید خواتین سے ملاقات کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں:خواتین سے بدسلوکی بارے پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے: نگران وزیراعلیٰ پنجاب

2 رکنی کمیٹی تحریک انصاف کے الزامات کے حوالے سے تحقیقات کرے گی۔

خیال رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے جیل میں قید پی ٹی آئی خواتین پر تشدد کا الزام عائد کیا گیا ہے۔