آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 6 جون کو سماعت کرے گا ، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید بینچ میں شامل ہوں گے۔

عدالت نے اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔

 پی ٹی آئی سربراہ، صدر و سیکریٹری سپریم کورٹ بار اور ایڈووکیٹ حنیف راہی نے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔