منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کی اہلیہ سمیت 4 افراد کی عبوری ضمانت منظور

منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کی اہلیہ سمیت 4 افراد کی عبوری ضمانت منظور

بنکنگ کورٹ کے جج اسلم گوندل نے عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے دلائل سننے کے بعد 10، 10 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض تمام افراد کی ضمانتیں منظور کر لیں۔

جن افراد کی ضمانتیں منظور کی گئی ہیں ان میں تحریم الہٰی، زارا الہٰی، راسخ الہٰی اور صغیم شامل ہیں، واضح رہے ایف آئی اے لاہور نے ان افراد کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔