وزیر اعظم شہباز شریف کی اپنے والد کی قبر پر حاضری، فاتحہ خوانی کروائی

وزیر اعظم شہباز شریف کی اپنے والد کی قبر پر حاضری، فاتحہ خوانی کروائی

اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور ان کے کزن عزیز عباس بھی موجود تھے، تمام احباب نے مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

وزیر اعظم شہباز شریف اپنے اہلخانہ کے ہمراہ لاہور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے مری پہنچ گئے، وزیر اعظم ایک روز مری میں قیام کریں گے۔