آصف زرداری، فریال تالپور کی بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری

آصف زرداری، فریال تالپور کی بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو، نصرت بھٹو، شاہنواز بھٹو اور مرتضیٰ بھٹو کے مزاروں پر بھی حاضری دی۔

فریال تالپور اور آصف علی زرداری نے مزاروں پر حاضری کے دوران فاتحہ خوانی کی اور مزاروں پر پھولوں کی چادریں بھی چڑھائیں۔