سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی سے راسخ الٰہی اور فیملی کی کیمپ جیل میں ملاقات

سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی سے راسخ الٰہی اور فیملی کی کیمپ جیل میں ملاقات

ذرائع کے مطابق ملاقاتیوں میں چودھری پرویز الٰہی کے پوتے بھی شامل تھے، ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ تک جاری رہی تھی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل چودھری پرویز الٰہی کی دو بار چودھری شجاعت حسین اور اپنی اہلیہ سے بھی ملاقات ہوچکی ہے۔