توشہ خانہ کیس: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کر لیا

توشہ خانہ کیس: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کر لیا

نیب نے چیئرمین تحریک انصاف کو 17 جولائی کو طلب کرتے ہوئے 10 بجے نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

چیئرمین تحریک انصاف کو متعلقہ دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے، نیب نوٹس کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف انکوائری کو تحقیقات میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔