کوئٹہ میں سریاب روڈ پر فائرنگ، نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے سمیت 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر فائرنگ، نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے سمیت 3 افراد جاں بحق

ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے تنازع کے سلسلہ میں پیش آیا، گولیوں کی تڑتڑاہٹ کے باعث گرد و نواح میں خوف ہ ہراس پھیل گیا۔

بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے ہارون رئیسانی بھی شامل ہیں۔