توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 2 اگست سماعت کا حکمنامہ جاری

توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 2 اگست سماعت کا حکمنامہ جاری

حکمنامہ کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دوبارہ طلب کرلیا ہے، چیئرمین تحریک انصاف پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم 22 اگست کو عائد ہوگی۔

اس ضمن میں الیکشن کمیشن نے لاء ونگ کو حکم دیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء کو کیس سے متعلقہ دستاویزات فراہم کی جائیں۔