چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، صادق سنجرانی نے شہباز شریف کو حکومت کے 16 ماہ کامیابی سے پورے کرنے پر مبارکباد دی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں نگران وزیر اعظم کی تقرری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، بتایا گیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کا نام بھی نگران وزیر اعظم کے لئے تجویز کیا گیا ہے۔