لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کا پی ٹی آئی کے 57 کارکنان کی رہائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کا پی ٹی آئی کے 57 کارکنان کی رہائی کا حکم

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے حکم پر احکامات جاری کردئیے ہیں۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے رہائی کے لیے پی ٹی آئی کے 57 کارکنان کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ عدالت نے 3 ایم پی او آرڈر معطل کر کے 57 پی ٹی آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔