مریم نواز کی ڈاکٹر طارق فضل کے گھر آمد، صاحبزادے کی وفات پر اظہار تعزیت

مریم نواز کی ڈاکٹر طارق فضل کے گھر آمد، صاحبزادے کی وفات پر اظہار تعزیت

مریم نواز شریف نے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کیا، نائب صدر مسلم لیگ ن نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

مریم نواز شریف نے ڈاکٹر طارق فضل چودھری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے بہت بڑا صدمہ ہمت سے جھیلا ہے۔