نگران وزیراعظم سے ان کے آبائی علاقے کان مھترزئی سے وفد کی ملاقات

نگران وزیراعظم سے ان کے آبائی علاقے کان مھترزئی سے وفد کی ملاقات

ملاقات میں وفد نے انوار الحق کاکڑ کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کو روایتی پگڑی پہنائی۔

وفد نے نگران وزیراعظم کو علاقے کیلئےگرڈ سٹیشن کی درخواست کی، وزیراعظم نے وفد کو علاقے کیلئے گرڈ سٹیشن اور بلوچستان کے تمام دیرینہ مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔