نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا ایئرپورٹ پر نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان نے استقبال کیا، نگران وزیراعظم دورہ بلوچستان کے دوران گورنر، سیاسی عمائدین و دیگر قبائلی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

دورہ کے دوران نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اپنے آبائی علاقے کان مہترزئی بھی جائیں گے۔