چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر نیب ترامیم کیس سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر نیب ترامیم کیس سماعت کیلئے مقرر

 چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 29 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اعجاز الاحسن بینچ میں شامل ہیں۔

 رجسٹرار سپریم کورٹ نے متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے، واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس سے فل کورٹ بنانے کی رائے دی تھی۔