نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پہلے غیرملکی سرکاری دورے پر کینیا جائیں گے

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پہلے غیرملکی سرکاری دورے پر کینیا جائیں گے

نگران کابینہ کے ارکان، مشیر اور معاون خصوصی بھی تین روزہ دورے پر نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے ہمراہ ہوں گے۔

حکام کے مطابق کینیا اور پاکستان کے تعلقات، تجارتی امور اور دو طرفہ تعاون پر تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع، معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔