نگران وزیر خارجہ سے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات

نگران وزیر خارجہ سے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات

وزارت خارجہ کے دفتر اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں دونوں شخصیات نے پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ کیا۔

ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور علاقائی روابط سمیت باہمی مفادات کے تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر غور و فکر اور دو طرفہ تعلقات میں مزید اضافہ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔