این اے 91 سرگودھا انتخابات کیس: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

این اے 91 سرگودھا انتخابات کیس: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

جسٹس منصور علی شاہ کے جاری تحریری فیصلہ میں کہا گیا آزادانہ اور شفاف انتخابات کرانے کی آئینی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے، آرٹیکل 222 الیکشن کمیشن کے اختیارات اور ذمہ داریوں سے متعلق ہے۔

فیصلے میں مزید کہا گیا الیکشن کمیشن 20 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا اختیار انتخابی ریکارڈ ٹمپرڈ ہونے کی بنیاد پر استعمال نہیں کرسکتا۔