پرویز الٰہی کی گرفتاری: اہلیہ نے کیس کی جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی

پرویز الٰہی کی گرفتاری: اہلیہ نے کیس کی جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ رواں ہفتے کیس سماعت کیلئے مقرر کرے، درخواست کے مطابق پرویز الٰہی کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے، پرویز الٰہی کی صحت اور جان کو خطرہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی سی اسلام آباد نے پرویز الہٰی کیخلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا

واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی درخواست کو غیر موثر ہونے کی بنا پر نمٹا دیا تھا، درخواست میں پنجاب حکومت، سیکرٹری داخلہ پنجاب، آئی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔