شہر قائد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 20 ستمبر تک بارشوں کا امکان

شہر قائد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 20 ستمبر تک بارشوں کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق 20 ستمبر تک کراچی شہر میں بارش برس سکتی ہے، مختلف علاقوں میں ہلکی سے تیز بارش برسنے کا امکان ہے۔

سردار سرفراز نے کہا کہ 19 ستمبر سے 20 ستمبرتک کراچی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش متوقع ہے۔