بم دھماکوں اور حملوں سے ہمیں ڈرایا یا مرعوب نہیں کیا جاسکتا، فضل الرحمان

بم دھماکوں اور حملوں سے ہمیں ڈرایا یا مرعوب نہیں کیا جاسکتا، فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے حافظ حمد اللہ کی عیادت کی، انہوں نے کہا کہ ہماری ہر دور کی تاریخ لازوال قربانیوں سے بھری پڑی ہے، ہم پہلے بھی اسلام، ملک اور امن کے ساتھ کھڑے تھے، آج بھی وہیں کھڑے ہیں، نگران حکومت اس افسوس ناک واقعہ کے ذمہ داران کو کیفر کردارتک پہنچائے۔

جے یو آئی کے مرکزی امیر مولانافضل الرحمان نے مزید کہا کہ جے یو آئی رہنماؤں اور کارکنوں پرحملے کسی صورت میں قابل قبول نہیں ہیں۔