الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس ایک بار پھر ڈی لسٹ کردیا

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس ایک بار پھر ڈی لسٹ کردیا

واضح رہے کہ 20 اگست کو بھی الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس بینچ کی عدم دستیابی کے باعث ڈی لسٹ کر دیا تھا۔