حافظ طاہر اشرفی وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی مقرر

حافظ طاہر اشرفی وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی مقرر

حافظ طاہر اشرفی کو تیسری بار وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی مقرر کیا گیا ہے، طاہر اشرفی کو بین المذاہب ہم آہنگی اور مشرق وسطی امور کا قلمدان سونپا گیا ہے

وزیر اعظم آفس نے حافظ طاہر اشرفی کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔