علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کیخلاف تمام درخواستیں مسترد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کیخلاف تمام درخواستیں مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے رجسٹرار اوپن یونیورسٹی کے تبادلے کے خلاف درخواست منظور کرلی، عدالت نے رجسٹرار اوپن یونیورسٹی کے تبادلے کے احکامات غیر قانونی قرار دے دیئے، رجسٹرار علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا تبادلہ ڈی جی خان کیا گیا تھا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔